alhudalogo

Allahumma Aqsimlana...

اَللّٰهُمَّ اقْسِمْ لَنَا مِنْ خَشْيَتِكَ مَا تَحُوْلُ بِهِ بَيْنَنَا وَبَيْنَ مَعَا صِيَكَ وَمِنْ طَاعَتِكَ مَا تُبَلِّغُنَا بِهِ جَنَّتَكَ وَمِنَ الْيَقِيْنِ مَا تُهَوِّنُ بِهِ عَلَيْنَا مَصَائِبَ الدُّنْيَا اَللّٰهُمَّ مَتِّعْنَا بِاَسْمَاعِنَا وَاَبْصَارِنَا وَقُوَّتِنَا مَا اَحْيَيْتَنَا وَاجْعَلْهُ الْوَارِثَ مِنَّا، وَاجْعَلْ ثَاْرَنَا عَلَى مَنْ ظَلَمَنَا وَانْصُرْنَا عَلَى مَنْ عَادَانَا وَلَا تَجْعَلْ مُصِيْبَتَنَا فِيْ دِيْنِنَا وَلَا تَجْعَلِ الدُّنْيَا اَ كْبَرَ هَمِّنَا وَلَا مَبْلَغَ عِلْمِنَا، وَلَا تُسَلِّطْ عَلَيْنَا مَنْ لَّا يَرْحَمُنَا
اے اللہ! تو ہمیں اپنا ایسا خوف عطا فرما جو ہمارے اور تیری نافرمانی کے درمیان حائل ہوجائے، ایسی اطاعت کی توفیق عطا فرما جو ہمیں تیری جنت تک پہنچا دے، ایسا یقین جس سے ہماری دنیا کی مصیبتیں ہم پر آسان ہو جائیں۔ اے اللہ! جب تک تو ہمیں زندہ رکھ تو ہمارے کانوں، آنکھوں اور قوتوں سے ہمیں فائدہ پہنچا اور ہر ایک کو وارث بنا، ہمارا انتقام ہمارے ظالموں پر ڈال دے، ہمارے دشمنوں کے خلاف ہماری مدد فرما، ہمارے دین کے بارے میں ہم پر مصیبت نہ ڈال، دنیا کو ہمارے لیے بڑے غم کی چیز نہ بنا، نہ ہمارے علم کا ذریعہ بنا اور ہم پر اس کو نہ مسلط کر جو ہمارے حال پر رحم نہ کرے۔
O Allah! Distribute amongst us such awe and fear of Yours that will be a means of intervening between us and Your disobedience; and grant us such obedience of Yours that will enable us to reach Your Paradise; and such conviction which will ease upon us the afflictions of the world. O Allah! As long as You keep us alive, benefit us by means of our hearing, our sight and our bodily strengths; make each one of them our heir; avenge for us those who wronged us; help us against our enemies and do not place any difficulties in our Deen nor make the world the greatest of our sorrows nor a (limited) source. Of our knowledge and do not impose upon us one who has no mercy for us.